ٹائپ ٹو ذیابیطس میں اضافے کے لیے تین غذائی عوامل سب سے زیادہ ذمہ دار ہیں، تحقیق
ٹائپ ٹو ذیابیطس میں اضافے کے لیے تین غذائی عوامل سب سے زیادہ ذمہ دار ہیں، تحقیق ایک مطالعے میں 1990 اور 2018 کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ کون سے غذائی عوامل دنیا بھر میں ٹائپ 2 ذیابیطس میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔…